ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹرمحمد حفیظ نے جواب جمع کرانے کیلئے ایف بی آر سے دوسری بار مہلت مانگ لی،کتنے اثاثے ظاہر نہیں کئے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کو جواب جمع کرانے کیلئے دوسری بار مہلت مانگ لی جس پر انہیں 7 دسمبر تک جواب جمع کرانے کی مہلت دیدی گئی ہے۔اس سے قبل ایف بی آر نے اثاثے چھپانے پر کرکٹر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا اور انہیں درخواست پر 28 نومبر

تک مہلت دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ کا 2014 سے لیکر 2018 تک کا انکم ٹیکس آڈٹ کیا جا رہا ہے او راس سلسلہ میں ایف بی آر نے محمد حفیظ کی تمام بینکوں سے تفصیلات حاصل کی تھیں۔ذرائع کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ نے 17 کروڑ روپے سے زائد اثاثے ایف بی آر کو ظاہر نہیں کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…