منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نا اہلی کے باعث سیف گیمز میں فٹ بال ٹیم کی شرکت مشکوک

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نا اہلی، سیف گیمز میں فٹبال ٹیم کی شرکت مشکوک ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 13ویں ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان فٹبال ٹیم کو شرکت سے قبل بڑا جھٹکا ،سیف گیمز آرگنائزنگ کمیٹی نے قومی فٹبال ٹیم کی شرکت پر اعتراض اٹھا دیا ،قومی فٹبال ٹیم کی سیف گیمز میں شرکت کیلئے ایکریڈیشن کارڈز بھی نا بن سکے ،سیف گیمز میں شرکت کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی نے

20نومبر ڈیڈ لائن مقرر کر رکھی تھی ،پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی تفصیلات 28نومبر کو بھجوائی ۔ذرائع کے مطابق سیف گیمز فٹبال ایونٹ کے ڈراز میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیں ۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے فٹبال ٹیم کی سیف گیمز میں نمائندگی کیلئے کوششیں شروع کر دی ،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے حکام نے نیپال میں سیف آرگنائزنگ کمیٹی سے رابطے کئے ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…