ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بابر اعظم کی سنچری رائیگاں، آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلا ٹیسٹ ہرا دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کواننگ اور 5 رنز سے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آسٹریلیا کے خلا ف پہلی اننگز میں 240 اور دوسری اننگز میں 335 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے دوسری اننگ میں بابر اعظم نے 104 رنز بنائے مگر ان کی سنچری بھی پاکستان کو اننگ کی شکست سے نہ بچا سکی۔بابر اعظم کے علاوہ دوسری اننگ میں محمد رضوان نے

95 ، یاسر شاہ اور شان مسعود نے 42 رنز اسکور کیے، جبکہ کپتان اظہر علی، حارث سہیل، اسد شفیق اور افتخار احمد ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔آسٹریلیا کی جانب سے دوسری اننگ میں جوش ہیزل وُڈ نے 4 ،مچل اسٹارک نے 3 ، پیٹ کمنز نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ نیتھن لیون نے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔آسٹریلیاکو 2میچوں کی سیریز مین ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…