بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

پی سی بی کی بی او جی کا 56واں اجلاس کل ہوگا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پی سی بی کی بی او جی کا 56واں اجلاس ( کل)جمعہ کو ہوگا،22 نومبر کو ہونے والا اجلاس سہ پہر 3 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا،پی سی بی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو اجلاس میں اپنی اپنی رپورٹس پیش کریں گے،اجلاس میں کرکٹ ایسوسی ایشنز کیلئے ماڈل آئین پر تبادلہ خیال

جائیگا،اجلاس میں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے قیام اور حدود کا تعین کیا جائے گا،اجلاس میں پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے آئین کی منظوری بھی دی جائے گی،اجلاس میں پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز اور ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا،چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…