اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جرمنی میں ہزاروں افراد نے طوفانی بارش کے باوجود جی سیون سربراہی اجلاس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس کے مطابق احتجاج میں شامل مظاہرین کی تعداد دو ہزار تھی جبکہ منتظمین نے یہ تعداد پولیس کے اندازوں سے دوگنا بتائی ہے۔ جی سیون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ گزشتہ دو دن سے جاری ہے اور منتظمین کے دعوے کے مطابق اس میں تیس ہزار کے لگ بھگ افراد شریک ہوئے۔ دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک کا سربراہی اجلاس جنوبی جرمن شہر ایلماؤ میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس کی سکیورٹی کے لیے سترہ ہزار جرمن پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ آسٹریا کے اضافی دو ہزار سکیورٹٰی اہلکار ضرورت پڑنے پر طلب کیے جا سکیں گے۔
جرمنی: جی سیون سربراہی اجلاس کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































