منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

 پاکستان کو معاشی بحران نے گھیر لیا،بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے متعلق امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے خدشات،سنگین دعوے کردیئے

datetime 11  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے پاکستان میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں اس سے متعلق اہم خدشات کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ وسیع تعمیراتی منصوبے کا مقصد پاکستان کو معاشی واقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا تھااور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے دونوں ممالک کو باہمی فوائد حاصل کرنا تھے۔لیکن اس کے برعکس پاکستان کو معاشی بحران نے گھیر لیا،

تعمیراتی منصوبے تعطل کا شکار ہوگئے، 62 ارب ڈالر کے بجائے آدھی لاگت کے منصوبوں پر بھی کام شروع نہیں کیا جاسکا اور معاشی دباو نے پاکستان کو بیجنگ فورم سے پہلے ہی قرضے مانگنے پر مجبور کردیا۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا پاکستان کی ترقی کی راہ میں حائل ہونے اور آغاز میں ہی کھٹائی میں پڑنے کے خدشات کا اظہار کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ وسیع تعمیراتی منصوبے کا مقصد پاکستان کو معاشی واقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا تھااور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے دونوں ممالک کو باہمی فوائد حاصل کرنا تھے۔لیکن اس کے برعکس پاکستان کو معاشی بحران نے گھیر لیا، تعمیراتی منصوبے تعطل کا شکار ہوگئے، 62 ارب ڈالر کے بجائے آدھی لاگت کے منصوبوں پر بھی کام شروع نہیں کیا جاسکا اور معاشی دباو نے پاکستان کو بیجنگ فورم سے پہلے ہی قرضے مانگنے پر مجبور کردیا۔  امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے پاکستان میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں اس سے متعلق اہم خدشات کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ وسیع تعمیراتی منصوبے کا مقصد پاکستان کو معاشی واقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا تھااور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے دونوں ممالک کو باہمی فوائد حاصل کرنا تھے۔لیکن اس کے برعکس پاکستان کو معاشی بحران نے گھیر لیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…