ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

”اب سری لنکن ٹیم پر حملے جیسے واقعہ نہیں ہونے دیںگے“ قذافی سٹیڈیم کے پاس پولیس کی بڑی کامیابی

datetime 29  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)”اب سری لنکن ٹیم پر حملے جیسے واقعہ نہیں ہونے دیںگے“ قذافی سٹیڈیم کے پاس پولیس کی بڑی کامیابی-پولیس نے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران آٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرے ون ڈے کی سکیورٹی کے حوالے سے قذافی اسٹیڈیم اورملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا ۔پی سی ایس آئی آر کالونی،سینٹ میری کالونی اور اوریگا سنٹر کے علاقوں میں کئے گئے سرچ آپریشن کے دوران آٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جنہیں مزید تفتیش کے لئے مختلف تھانوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…