ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سینے پرہروقت پاکستان کا جھنڈا لگانے اور گفتگو میں اللہ کا واسطہ دینے والے شعیب شیخ نے ملک کو بدنام کیا

datetime 27  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سادہ لوح افراد کو اپنی لچھے دار باتوں سے بے وقوف بنانے والے لوگ معاشرے میں بہت کامیاب ہوتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ سو دن چور کے ایک دن بادشاہ کا۔ ایسے لوگ جلد یا بدیر پہچان لیے جاتے ہیں۔ فراڈ کو شناخت کرنا ہو تو ا س میں تین چار خامیاں نظر آئیں گی، پہلی نشانی ہے کہ ایسے لوگ بڑے بڑے دعوے کرتے نظرآئینگے اور انکی گفتگو میں تکبر ہوگا۔ ایگزیکٹ کا جب معاملہ کھلا تو پتا چلا کہ لاکھوں ڈالرز ایگزیکٹ نے آئی ٹی ایکسپورٹ سے نہیں بلکہ جعلی ڈگریاں بیچ بیچ کر کمائے تھے ، ایسے افراد لوگوں کے جذبات سے کھیلتے ہیں، پاکیزہ انسانی رشتوں کا نام لے کر لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتے ہیں،ا ن رشتوں کا نام وہ اپنے کاروبار کے تحفظ کے لیے استعمال کرتے ہیں اپنی گفتگو میں اللہ کے واسطے بھی دیتے ہیں، شعیب شیخ نے اپنے کاروبار کی بنیاد جھوٹ پر رکھی۔ سینے پر ہر وقت پاکستان کا جھنڈا لگائے رکھنے والے شعیب شیخ جعلی ڈگریوں کے اسکینڈل سے پاکستان کا نام دنیا بھر میں بدنام ہوا۔

مزید پڑھئے:چین : ایفل ٹاور کا ایک نیا اور دِلچسپ پہلو

 



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…