بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

رنویرسنگھ نے شادی کے بعد اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون کے گھر میں منتقل ہونے کی وجہ بتادی

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) گزشتہ برس شادی کے آخر میں بندھن میں بندھنے والے بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ نے شادی کے بعد اپنے گھر میں رہنے کے بجائے اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون کے گھر میں منتقل ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاہے کہ بچپن سے ہی میں نے شادیاں دیکھیں اور محسوس کیا کہ لڑکی کا لڑکے کے گھرمیں منتقل ہونا ضروری

نہیں، اس کے علاوہ میں نہیں چاہتا تھا کہ کو ان کے کمفرٹ زون سے باہرنکالوں ۔ایک انٹرویو میں رنویرسنگھ نے کہا کہ میرے نزدیک دپیکا اوران کا آرام میری پہلی ترجیح ہے اور میں نے ہمیشہ ہر چیز پر دپیکا کو ترجیح دینے کی کوشش کی ہے،لہٰذا میں دپیکا کو اپنے گھر میں شفٹ کرنے کی بجائے خود ان کے گھرمیں شفٹ ہوگیا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…