جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

نشہ کرکے بیٹے کی ایسی حرکت، ماں نے بیٹے کو دوپٹے سے گلا گھونٹ کر قتل کردیا، جانتے ہیں معاملے کا بھانڈا کیسے پھوٹا؟

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سوتیلی ماں نے دوپٹے سے بیٹے کا گلا گھونٹ کر اسے قتل دیا۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایم ایل سی چیئرمین رمیش یادو کے بیٹے ابھیجیت یادو کے مرنے کے بعد اہل خانہ آخری رسومات ادا کرنے جا رہے تھے کہ پولیس نے شک کی بنیاد پر ایم ایل سی کی بیوی اور ابھیجیت کی سوتیلی ماں میرا یادو کو گرفتار کر لیا جس کے بعد مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ سے معلوم ہوا کہ ابھیجیت کی موت گلا گھونٹنے سے ہوئی ہے اور اس کے سر پر زخموں کے نشانات بھی ہیں۔تقریباً 9 گھنٹے کی تحقیقات کے دوران سوتیلی ماں نے اقبال جرم کرتے ہوئے بتایا کہ ابھیجیت نے نشے کی حالت میں مجھ سے بدسلوکی اور جان سے مارنے کی کوشش کی تواس نے جان بچانے کے لئے دوپٹے سے اسکاگلا گھونٹ دیا اور اس کے بعد دوپٹہ بھی جلا دیا۔پولیس نے قتل کی رپورٹ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…