اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)مبابوے کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کردیا جائے گا،کوچ اور کپتان سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔چیف سلیکٹر ہارون رشید نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی روزانہ فیصل آباد میں کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کررہی ہے، کوچ وقار یونس اور ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سے مشاورت کرلی گئی ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سے ٹیلی فون پررائے لی جائے گی ، زرائع کے مطابق سابق کپتان شعیب ملک اور کامران اکمل کے ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے ،ہارون رشید نے کہا کہ سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل کے بعد ٹیم کا اعلان کیا جائے گاسیمی فائنل 17مئی کو کھیلے جائیں گے
زمبابوے کے خلاف ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کردیا جائے گا، ہارون رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
اکاؤنٹ سے 28 لاکھ روپے نکل گئے، شہری کو بینک سے بروقت میسج آیا نہ الرٹ!
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کو نئی سہولت فراہم کر دی
-
اے سی چلانے سے روکنے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق، ماں اور بہن زخمی



















































