بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روز کا کام روز ختم کیا جائے تو ترقی کی منازل طے کی جاسکتی ہیں

datetime 14  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیربرائے سمندر پارپاکستانیز وترقی انسانی وسائل پیر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہا کہ وزارت نے ہنر مندی کے فروغ کے لیے صوبائی سطح پر تربیتی ادارے قائم کرنے کے لیے پلان تشکیل دیدیا گیا ہے جس کے قیام سے بے روزگاری کے خاتمہ میں مدد ملے گی۔انہوں نے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک دور دراز علاقوں میں بے روزگاری کے خاتمہ کے لیے ناگزیر ہے کہ ملکی سطح پر ایسے اقدامات کیے جائیں جس سے ہر شہری مستفید ہو۔ملاقات میں اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے ایم ڈی حبیب الرحمن ،ایم او آئی سی و دیگر افسران بھی موجود تھے۔وفاقی وزیر نے  افسران کو کہا کہ آج کا کام کل پر مت چھوڑو روزانہ کا کام روزانہ ختم کیا جائے تو ترقی کی منازل طے کی جاسکتی ہیں



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…