منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نوازشریف کی رہائی کے بعد لاہور میں ہائی الرٹ، ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں کارکن پہنچ گئے ،خصوصی تیاریاں شروع‎

datetime 19  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو رہائی کے بعد سخت سکیورٹی میں ائیرپورٹ لایا گیا، راستے میں لیگی کارکنوں نے میاں نواز شریف کے حق میں شدید نعرے بازی کی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے آنے والوں کی ایک بڑی تعداد کی وجہ سے اڈیالہ جیل سے ائیرپورٹ پہنچنے تک ایک گھنٹے سے زائد کا وقت لگا، اب خصوصی طیارہ میاں نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر)

صفدر کو لے کر لاہور روانہ ہو چکا ہے، لاہور پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا جہاں پر لیگی کارکن پہلے سے لاہور ائیرپورٹ پر حج ٹرمینل پہنچ چکے ہیں، وہاں پر بڑی تعداد میں پولیس کے جوان بھی تعینات کر دیے گئے ہیں اس کے علاوہ اینٹی رائٹ فورس کے جوانوں کو بھی حج ٹرمینل پہنچا دیا گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں میاں محمد نواز شریف کے پسندیدہ کھانوں کی تیاری شروع کر دی گئی ہے، میاں محمد نواز شریف رات کا کھانا جاتی امراء میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ کھائیں گے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…