ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خاتون ٹی وی رپورٹر نے طوفان کی رپورٹنگ کرتے ہوئے ہمدردی کی مثال قائم کردی

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (یواین پی) یوں تو رپورٹرز کا کام خبر دینا ہوتا ہے لیکن امریکا میں ایک خاتون رپورٹر نے ہمدردی کی مثال قائم کردی۔امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فلورینس طوفان کی صورتحال سے آگاہی دیتے ہوئے جولی ولسن نامی خاتون رپورٹر نے براہ راست رپورٹنگ کے دوران کتے کو بچالیا۔سیلابی پانی میں پھنسے کتے کو دیکھ کر خاتون رپورٹر نے اپنی ڈیوٹی چھوڑی اور اسے پانی سے ریسکیو کرنے کیلئے جا پہنچی۔کتے کو باہر نکال کر خاتون واپس آئی اور اپنی ذمہ داری دوبارہ سنبھا ل لی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…