پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

اکشے کمار کی والدہ کا بیٹے کو شاندار خراج تحسین

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی والدہ ارونا بھاٹیہ نے مدرز ڈے کی مناسبت سے اپنے بیٹے کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے اکشے کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا ان کے پاس اتنے پیسے نہ ہوتے تھے کہ وہ گھریلو کام کاج میں مدد کیلئے ملازم رکھ پاتے، اور اکشے برتن دھونے، کپڑے دھونے، گھر کی صفائی کرنے میں ان کی مدد کرتا تھا۔ اکشے بہت شرارتی تھا اور گلی اور سکول کا سب سے شرارتی بچہ لیکن وہ اتنا ہی ہمدرد بھی تھا۔ ادھر اکشے نے بھی اپنی والدہ کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا کہ صرف مدرز ڈے ہی نہیں بلکہ میں ہر روز اپنی والدہ کو فون کرتا ہوں اور انہیں احساس دلاتا ہوں کہ وہ دنیا کی سب سے اچھی ماں ہیں۔ ہم ماں اور بیٹے کے بیچ تعلقات جتنے مضبوط ہیں کہ اس کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا۔ ہم دونوں کے بیچ کوئی نہیں آسکتا اور یہ پیار فاصلوں کا محتاج نہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…