ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ فلم ”ہماری ادھوری کہانی“ یہ ثابت کر دیگی کہ شادی شدہ خواتین بھی انڈسٹری میں کامیاب ہو سکتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری گزشتہ تین فلمیں اچھا بزنس نہیں کر سکیں جس کی وجہ سے میرے بارے میں یہ عام تاثر پایا جانے لگا تھا کہ شادی میرے کیرئیر پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ تاہم میں نے ہمیسہ یہی کہا کہ فلم کی کامیابی یا ناکامی کا انحصار اس کے اچھا اور برا ہونے پر ہے جبکہ متعدد متغیرات ہوتی جو فلم کی کامیابی میں کردار ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کی آنیوالی فلم جو کہ عمران ہاشمی کے ساتھ ہے یہ ثابت کر کے رہے گی کہ شادی شدہ اداکارائین بھی انڈسٹری میں نمایاں کامیابی حاصل کر سکتی ہین۔ انہوں نے کہا کہ بہت سی اداکارائیں ہیں جو شادی شدہ ہونے کے باوجود انڈسٹری میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں ان میں کاجول‘ کرینہ کپور اور ایشوریا رائے کی مثال سب کے سامنے ہے
شادی شدہ خواتین بھی انڈسٹری میں کامیاب ہو سکتی ہیں،ودیا بالن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار



















































