ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ومبلڈن اوپن چمپئن کویٹووا جون میں ایگون انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کریں گی

datetime 11  مئی‬‮  2015 |

پراگ (نیوز ڈیسک)ومبلڈن اوپن کی دفاعی چمپئن پیٹرا کویٹووا رواں برس جون میں شیڈول ایگون انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ میں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ 25 سالہ کویٹووا کو کورٹ میں واپسی کے بعد گزشتہ ہفتے ڈبلیو ٹی اے ٹور ایونٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ کویٹووا نے اپنے بیان میں کہا کہ ایگون انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میرا پسندیدہ ایونٹ ہے اور اس میں شرکت سے ہمیشہ لطف اندوز ہوئی ہوں، کوشش ہو گی کہ اس بار ٹائٹل اپنے نام کروں۔ ایونٹ 20 سے 27 جون تک کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…