منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ایسا کردار نبھانا چاہتی ہوں جسے لوگ مدتوں بھلا نہ سکیں :آرزو

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)ٹی وی کی نئی اداکارہ و ماڈل آرزو نے کہا کہ سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی سے بہت متاثرہوں ان کے ڈرامے دیکھ کر شوبز میں آنے کا شوق پیدا ہوا، میں بھی ان جیسی مشہوراداکارہ بننا چاہتی ہوں، میری خواہش ہے کہ ایسا کردار کروں جسے لوگ مدتوں نہ بھلا سکیں۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لالی ووڈ میں اچھی فلمیں بننا شروع ہوگئی ہیں مجھے بھی فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی ہے تاہم میں نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیاکیونکہ میں اچھے اورجاندار کردارکی تلاش میں ہوں جیسے ہی کوئی اچھا کردار ملا تو میں بھی لالی ووڈ کاحصہ بن جاﺅنگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…