جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ہمیں یقین ہے کہ آپ ریڈ کارپٹ پر نہیں لڑکھڑائیں گی، فرانسیسی سفارت خانے نے اداکارہ ماہرہ خان کو اہم پیغام بھجوا دیا

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان بھارت سمیت کئی ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں اور اب وہ فرانس کے شہر کانز کے 71 ویں فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گی۔پاکستان میں واقع فرانسیسی سفارتخانے نے بذریعہ ٹوئیٹ ماہرہ خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ ماہرہ ہمیں یقین ہے کہ آپ ریڈکارپٹ پر نہیںلڑکھڑائیں گی۔اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےماہرہ خان کا کہنا تھا کہ میرے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ

میں بین الاقوامی فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کروں گی۔انہوں نے کہاکہ ہر کوئی کہہ رہا ہے کہ آپ اس فیسٹیول میں شرکت کیلئے پرجوش ہوں گی ٗ مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ میں پاکستان ٹیم کی کھلاڑی ہوں جو اکیلی ہوں۔انہوں نے کہاکہ میں کانز فلم فیسٹیول کے لیے جہاں پرجوش ہوں وہیں بہت زیادہ گھبرائی ہوئی بھی ہوں۔انہوں نے بتایا کہ اگر میں اس کیلئے تیاری کرچکی ہوتی تو اتنی پریشان نہیں ہوتی لیکن اب تک کچھ نہیں پتہ کہ کیا پہنوں گی، سب کچھ کیسے ہوگا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…