پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سری دیوی اور جیا پرادانے 25برس بعد دوستی کرلی

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)کہتے ہیں دو ہیروئنیں دوست نہیں بن سکتیں، ایسا ہی تھا سری دیوی اور جیا پرادا کے درمیان، لیکن اب ماضی کی ان دونوں ہیروینوں نے 25برس پرانی سرد جنگ ختم کرکے دوستی کرلی ہے۔ جیا پرادا اورسری دیوی نے ایک ساتھ کئی کامیاب فلمیں دیں، لیکن ان دونوں کی کبھی نہ بنی، فلم ’مقصد‘ کے سیٹ پر جتندر اور راجیش کھنہ بھی ان دونوں کی دشمنی ختم نہ کراسکے۔ ان دونوں نے سری دیوی اور جیا پرادا کو میک اپ روم میں بند کر دیا تھا، ایک گھنٹے بعد جب دروازہ کھولا تو پتا چلا کہ دونوں نے ایک دوسرے سے بات تک نہ کی، مگر اب 25سال پرانی سرد جنگ ختم ہوگئی ہے، سیاست دان امر سنگھ کے گھر پر ہونے والی تقریب میں سری دیوی اور جیا پرادا ایک دوسرے کو دیکھ کر گھل مل گئیں، دونوں نے خوشگوار موڈ میں ایک ساتھ 15منٹ گذارے، کہنے والے کہہ رہے ہیں دونوں اداکارائیں اب میچور ہوگئی ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…