ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

حکومت نے ہار تسلیم کر لی، ڈالر کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک اور جھٹکا، اب روپے کی قیمت میں ڈالر کے مقابلے میں کتنی بڑی کمی کی جا رہی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے آئندہ مالی سال 2018-19ء کے لیے ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں مزید ساڑھے گیارہ روپے کی کمی کر دی ہے اور وفاقی حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ تخمینہ جات کو حتمی شکل دینے کے لیے ڈالر کی سرکاری قیمت 117 روپے مقرر کی ہے

جس کی وجہ سے بغیر کوئی قرض لیے پاکستان کے ذمہ واجب الادا قرضے میں مزید 10023 ارب روپے کے لگ بھگ اضافہ ہو جانے کا امکان ہے۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے سینئر آفیسر نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے بجٹ تیاری کے لیے ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی 117 روپے مقرر کی ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے لیے ڈالر کے سرکاری ریٹ میں پچاس پیسے کا اضافہ کرتے ہوئے روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی قیمت 105 روپے سے بڑھا کر 105.5 روپے مقرر کی تھی مگر اس مرتبہ اگلے بجٹ کے لیے ڈالر کا الگ سے سرکاری ریٹ مقرر کیا ہے، رواں مالی سال کے بجٹ تخمینہ جات پر نظر ثانی کے لیے الگ سے ڈالر کا سرکاری ریٹ 109.75 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اخبار نے مزید کہا کہ وزارت خزانہ کی جانب سے مالی سال 2018-19ء کے بجٹ تخمینہ جات پر نظر ثانی کے لیے الگ سے ڈالر کا سرکاری ریٹ مقرر کرنے کا بنیادی مقصد بجٹ خسارے کو کم رکھنا ہے البتہ بجٹ تخمینہ جات کو حتمی شکل دینے کے لیے ڈالر کی قیمت 105.5 روپے سے بڑھا کر 117 روپے مقرر کی گئی ہے۔ حکومت نے آئندہ مالی سال 2018-19ء کے لیے ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں مزید ساڑھے گیارہ روپے کی کمی کر دی ہے اور وفاقی حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ تخمینہ جات کو حتمی شکل دینے کے لیے ڈالر کی سرکاری قیمت 117 روپے مقرر کی ہے جس کی وجہ سے بغیر کوئی قرض لیے پاکستان کے ذمہ واجب الادا قرضے میں مزید 10023 ارب روپے کے لگ بھگ اضافہ ہو جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



ہماری آنکھیں کب کھلیں گے


یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…