پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

رام کپور بہترین مزاحیہ اداکار ہیں، سنی لیونی

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ رام کپور بہترین مزاحیہ اداکار ہیں۔بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی آنے والی نئی فلم” کچھ کچھ لوچا ہے“ ہے جس میں انکے ساتھ مین لیڈ میں بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے جانے مانے اداکار رام کپور ہیں-انہوں نے ٹی وی ڈراموں کے علاوہ کئی بالی وڈ فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ رام نے ٹی وی ڈراموں میں تو سنجیدہ اداکاری دکھائی ہے ہاں البتہ فلموں کے معاملے میں حالات اس کے بر عکس ہیں۔آنے والی ہے انکی نئی کامیڈی فلم کچھ کچھ لوچا ہے جس میں ان کے ساتھ بالی وڈ بے بی ڈول سنی لیونی جلوہ گر ہو رہی ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران جب اداکارہ سے پوچھا گیا کہ رام کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا تو انہوں نے کہا کہ رام ایک بہترین مزاحیہ اداکار ہیں اور ان کے ساتھ سے کام کرنے کے دوران ایسا بلکل نہیں لگتا تھا کہ ایکٹنگ کی جارہی ہے، سنی کا کہنا تھا کہ رام ہمیشہ ہر ایک کو ہنساتے رہتے تھے اور انہیں رام کے ساتھ کرکے بہت مزاح آیا۔دیوادگ ڈولکھیا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کچھ کچھ لوچا ہے میں سنی نظر آئیں گی ایک کامیاب اداکارہ کے روپ میں جبکہ رام ہیں شادی شدہ مرد جو کہ آہستہ آہستہ شنایا (سنی) کی محبت میں گرفتار ہونے لگتے ہیں فلم میں سنی اور رام کے علاوہ ایولین شرما بھی جلوہ گر ہورہی ہیں۔فلم 8 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…