بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم ” فیوریس سیون“ نے چائنیز باکس آفس پر بھی دھوم مچا دی

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)ایکشن ہو تو ایسا، مار دھاڑ ہو تو ایسی، ہالی وڈ فلم فیوریئس سیون نے ہالی وڈ میں ہی نہیں بلکہ چائنیز باکس آفس پر بھی تابڑ توڑ کمائی کر کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے۔ہالی وڈ کے ایکشن ہیروز سے سجی فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سیون تین اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنی، بے چینی سے منتظر فلم بین سینما گھروں پر ٹوٹ پڑے۔ فیوریس سیون نے ہالی وڈ باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا، اور اب چائنیز باکس آفس پر بھی 333 ملین ڈالر کا بزنس کرکے سب فلموں کو پیچھے توڑ دیا۔چائنیز باکس آفس کے مطابق فاسٹ اینڈ فیوریئس سیون نے ٹرانسفارمر ایج آف ایکسٹنشن کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جس نے 2014 میں 319 ملین ڈالر کما کر ریکارڈ بزنس کیا تھا۔فیوریس سال 2015 کی اب تک کی سب سے زیادہ بزنس والی فلم بن گئی ہے، شاندارایکشن مناظر نے فلم بینوں کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے اور لگ رہا ہے آنے والے دنوں میں یہ فلم مزید کئی ریکارڈ اپنے نام کرے گی۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…