ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

یہ لوگ سینیٹر نہیں بن سکتے ،سپریم کورٹ کا تہلکہ خیز حکم،نوٹیفکیشن بھی روک دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ  نے دہری شہریت رکھنے والے نو منتخب سینیٹر کا نوٹیفکیشن روک دیا، چیف جسٹس نے واضح کیا ہے کہ دہری شہریت رکھنے والے لوگ سینیٹر نہیں بن سکتے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بینچ نے دہری شہریت کیس کی سماعت کی جس دوران اٹارنی جنرل نے بتایاکہ دوہری شہریت رکھنے والوں میں چودھری سرور، ہارون اختر،مسز نزہت اور

سعدیہ عباسی شامل ہیں، یہ لوگ دہری شہریت چھوڑ کر حلف اٹھا سکتے ہیں جس پر چیف جسٹس نے کہاکہ ایسا نہیں ہوسکتا، شہریت چھوڑنے کا ثبوت دینا چاہیے ، ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ سینیٹرشپ ختم ہونے کے بعد دوبارہ دہری شہریت رکھ لیں، سینیٹرز کو مطمئن کرنا ہوگا کہ دوہری شہریت ترک کرچکے ہیں۔عدالت نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو حکم دیا کہ فیصلے تک چاروں افراد کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیاجائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…