ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

سری دیوی لازوال اداکارہ تھیں ٗپریانکا چوپڑا

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سری دیوی کوبالی وڈ کی پہلی خاتون سپراسٹار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اداکاری صلاحیتیں عمدہ اور لازوال تھیں۔بھارتی میڈیاکے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا کہ انہیں فلموں میں کبھی بچی ، کبھی بڑی ، کبھی مزاحیہ ،سنجیدہ ،پرکشش اور گلیمر کرداروں میں عبور حاصل

تھا ۔ان کی اداکاری صلاحیتیں نہایت عمدہ اور لازوال تھیں اور ہر اداکار ان جیسا بننا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے اداکار بننے کی بڑی وجہ سری دیوی تھیں کیونکہ مجھے وہ بچپن سے ہی بہت پسند تھیں اور میں ان کے گانے اور فلمیں بار بار دیکھتی تھی۔انہوں نے کہا کہ سری دیوی کا شائقین کے ساتھ رشتہ بہت مضبوط تھا اور ہم سب کی خاص یادیں ان سے وابستہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…