بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی وہ کرامت جب گائے کے بچے نے دودھ دینا شروع کردیا ،یہ سب کچھ کیسے ہوئے،جانئے

datetime 23  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک مرتبہ  حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ رانا ساگر کے قریب تشریف فرماتھے ،اس طرف سے چرواہا گائے کے چند بچوں کو چراتا ہوا نکلا ۔آپؒ نے فر مایا ’’ بیٹا مجھے تھوڑا دودھ پلادے‘‘ .اس نے خواجہ صاحب کے فرمان کو مذاق سمجھا اور عرض کیا ’’بابا یہ تو ابھی بچے ہیں .ان میں دودھ کہاں سے آسکتا ہے ؟‘‘آپؒ نے مسکرا کر ایک بچھیا کی طرف اشارہ کیا اور فر مایا ’’ بھائی ۔۔۔! اس کا دودھ پیوں گا‘‘

دودھ والا زور سےہنسنے لگا ’’یہ تو ابھی بہت کم عمر ہے‘‘آپؒ نے دوبارہ ارشاد فر مایا ’’ برتن لے کراس کے پاس جا توسہی ‘‘وہ حیران ہو کر بچھیا کے پاس گیا تو کیا دیکھتا ہے کہ بچھیا کے تھن جو پہلے برائے نام تھے اور اب اسکے تھنوں میں کافی دودھ بھرا ہوا ہے .چنانچہ اس نے برتن بھر کر دودھ نکالا جس سے چالیس آدمی سیراب ہو گئے .یہ دیکھ کر چرواہا قدموں میں گر پڑا اور غلاموں میں داخل ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…