منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے 11سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے ملزم کو بری کر دیا، ایسا کرنے پر کس چیز نے مجبور کیا، فیصلے میں ایسی وجہ سامنے آگئی کہ جان کر آپ بھی اپنا سر پیٹ لیں گے

datetime 25  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے گیارہ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو عدم شواہد کی بنا پر بری کردیا۔ جمعرات کو تربت میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 11 سالہ بچی نعلین کے ملزم کو سپریم کورٹ نے عدم شواہد کی بنا پر بری کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ متاثرہ بچی کا طبی معائنہ ہی نہیں کروایا گیا، طبی معائنے کے بغیر زیادتی ہونا ثابت نہیں ہو سکتا،

بچی کا پوسٹ مارٹم بھی قبر کشائی کے بعد کیا گیا،واقعے کا کوئی چشم دید گواہ ہے نہ بچی کو ملزم کے ساتھ جاتے دیکھا گیا، ٹھوس شواہد کے بغیر کسی کو سزا نہیں دی جا سکتی، قتل کیسے ہوا ٹرائل کورٹ میں کوئی چیز ثابت نہیں کی گئی، لہذا عدم شواہد کی بنا پر ملزم کو بری کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ 11 سالہ نعلین کو16 جون 2012 میں زیادتی کے بعد قتل کردیاگیا تھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…