اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ہما قریشی نے فلم ” اوکولس “ کی عکسبندی میں حصہ لینا شروع کر دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی نے فلم ” اوکولس “ کی عکسبندی شروع کروا دی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی نے اپنی نئی فلم ” اوکولس “ کی عکسبندی کا آغاز کروا دیا۔ یہ ایک ہارر فلم ہے ۔اداکارہ فلم میں ہارر نوعیت کا کردار نبھانے کیلئے اور ایسے کرداروں کی خود میں حس منتقل کرنے کے آج کل ہارر فلمیں بھی دیکھ رہی ہیں تاکہ ایسے کردار میں خود کو مکمل انداز میں ڈھال سکیں اور انصاف سے یہ کر کردار نبھا سکیں۔ اداکارہ کی حال میں ریلیز ہونیوالی فلم ” بدلا پور“ تھی جس میں انہوں نے ” جھملی “ کا کردار نبھایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…