اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی فوج میں مارے گئے کیپٹن کی والدہ پھٹ پڑی

datetime 16  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی فوج میں مارے گئے کیپٹن کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ ہم کبھی نہیں چاہیں گے کہ ہمارے خاندان میں کوئی اور بھارتی فوج میں جائے ، بھارتی فوج کے پاس اتنا بھی فنڈ نہیں ہے کہ وہ اپنے نوجوانوں کو پہاڑوں پر چڑھنے کے لئے جوتے لے کر دے سکے۔ بھارتی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نہ جانے ہمارا بھارت کس لئے خوشیاں منا رہا ہے۔ان ماؤں کا کیا قصور ہے جن کے نوجوان ہلاک ہو گئے۔ بھارتی فوج نے ایسے نوجوانوں کو کیوں بھیجا

جن کی ابھی ٹریننگ بھی مکمل نہیں ہوئی تھی۔ سرکار کے بچے فوج میں جاتے نہیں ہیں اور غریب لوگوں کے بچوں کو مرنے کے لئے بھیج دیتے ہیں۔ فوج کے پاس نوجوانوں کو دینے کے لئے وردی تک نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ بھارتی فوج میں وہی لوگ آ رہے ہیں جن کو کوئی اور نوکری نہیں ملتی کوئی بھی شوق کے ساتھ بھارتی فوج میں نہیں آ رہاہے لیکن افسوس ہے کہ ہمارا میڈیا بھی اس کو نہیں دیکھا رہا ، اگر کوئی بڑا سرکاری لیڈر مر جاتا ہے تو دنوں تک اس کی کوریج دی جا تی ہے لیکن غریب کے بچوں کو کچھ بھی نہیں دیا جا تا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…