ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

شیخ عبدالقادر جیلانیؒ

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کبھی کسی ایسے شخص پر ظلم مت کروجس کے پاس فریاد کیلئے اللہ کے سواء کوئی نہ ہواپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔انسان کے متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔  موت کو ہميشہ ياد رکھو مگر موت کي آرزو نہ کرو -* ہميشہ سچ بولو تاکہ تمہيں قسم کھانے کي ضرورت نہ پڑے  زيادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کر ديتي ہے –

* انسان زبان کے پردے ميں چھپا ہے -* سب سے بہترين لقمہ وہ ہے اپني محنت سے حاصل کيا جاۓ -* مشکلات ميں گھبرانا نہيں چاہيۓ ستارے ہميشہ اندھيرے ميں ہي چمکتے ہيں – * خدا کي رحمت سے ہرگز نااميد نہيں ہوناہرگز نااميد نہيں ہونا چاہيۓ چاہے حالات کيسے ہي ناسازگار کيوں نہ ہوں -* رشتے خون کے نہيں احساس کے ہوتے ہيں  اگر احساس ہو تو اجنبي بھي اپنے ہو جاتے ہيں اگر احساس نہ تو اپنے بھي اجنبي ہو جاتے ہيں -* ہر چيز اپنے وقت پر اچھي لگتي ہے -*  نيکي کمانے کا سہي وقت جواني ہے –

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…