صحیح کام کرنے کیلئےوقت کا انتظار نہیں کیا جاتاخوبصورتی کی تلاش میں ہم چاہے پوری دُینا کا چکر لا آئیں، مگر وہ ہمارے اندر نہیں تو کہیں نہیں مِلے گی۔ (ایمرسن)
“انسانوں سے محبت کرنا ہی داراصل اللہ سے محبت کرنا ہے، اور انسانوںکی خدمت ہی اللہ کی خِدمت ہے۔“ایسے فائدے سے گریز کرنا چاہیئے جس میں دوسروں کا نقصان ہو“شوہر کو غلام بنانے والی بیوی غلام ہی کی بیوی کہلاتی ہے“ جس چیز کی خواہش رکھتے ھو اُسے حاصل کرنے کی کوشش کرویااُس چیز کی خواہش کرو جیسے تم حاصل کر سکتے ھو تم زندگی میں پُرسکون رھو گےاگر تم یہ چاہو کہ تمہاری ہر خواہش پوری ہو تو یہ شان تو صرف خدا کی ہے، تمہیں کیسے مل سکتی ہے! اگر تم یہ چاہو کہ تمہاری کسی بات سے بھی اختلاف نہ کیا جائے تو یہ شان تو صرف مصطفی کریمصرف مصطفی کریم (ص) کی ہے، تمہیں کیسے مل سکتی ہے!میں زمانے کا قیاس اپنے اس قول سے نہ کروں کہ “ کل تھا اور کل ہو گا “ (خلیل جبران)لباس اس قسم کا پہننا چاہیئے جس کو عوام اور جاہل دیکھ کر حسد نہ کریں اور اعلٰی طبقے والے تم کو حقیر نہ سمجھیں“(حکیم امین الدولہ) جو آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں وہی آپ کے سچے دوست ہیں۔