منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

لنڈسے وُن

datetime 28  جولائی  2017 |

یہ شاندار ہے کہ زندگی بہت تیزی سے بدلتی ہے ایک مثبت راستے کی طرف اگر تم چا ہو تو میری عمر 40سال ہوچکی ہے۔۔۔اب بھی میری ماں رات کواس وقت تک نہیں سوتی جب تک کہ میں گھر نہ پہنچ جاؤں۔۔۔ بدلہحضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ؐ نے فرمایا’’قیامت کے روز حق داروں کے حقوق ضرور ادا کئے جائیں گے

یہاں تک کہ ینگ والی بکری سے بے سینگ والی بکری کو بدلہ دلوایا جائے گا‘‘ (صحیح مسلم)صدقہنبی اکرم ؐ نے فرمایا ’’انسان کہتا ہے‘ میرا مال‘ میرا مال حالانکہ اے انسان تیرا مال ایک تو وہ ہے جو تونے کھا کر ختم کر دیا‘ دوسرا پہن کر بوسیدہ کر دیا اور تیسرا صدقہ کر کے آخرت کیلئے آگے بھیج دیا‘‘ (صحیح مسلم)نبی اکرم ؐ کا ارشاد مبارک ہے ’’اگر جھک جانے یعنی عاجزی اختیار کرنےیعنی عاجزی اختیار کرنے سے تمہاری عزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا(صحیح مسلم)۔حضرت علیؓ سے کسی نے پوچھا ’’ جب ہماری قسمت پہلے سے لکھی ہوئی ہے تو ہمیں دعا مانگنے کی کیا ضرورت ہے؟‘‘۔حضرت علی نے جواب دیا ’’ہو سکتا ہے کہ تیری قسمت میں یہی لکھا ہو کہ جب تو مانگے گا تو تجھے ملے گا‘‘۔توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ وہ جب شام کو گھر جاتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کیلئے کوئی دانا نہیں ہوتا (شیخ سعدیؒ ) ۔انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوں میں ڈر جاتا ہے اور بے خوف اتنا ہے کہ جاگتے میں بھی اپنے رب سے نہیں ڈرتا۔۔دنیا کے ہر میدان میں ہار جیت ہوتی ہے لیکن اخلاق میں کبھی ہار اور تکبر میں کبھی جیت نہیں ہوتی۔پریشان ہونے سے کل کی مشکل دور نہیں ہو جاتی بلکہ اس سے آج .کا سکون بھی چلا جاتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…