منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

سکوٹ ہیملٹن

datetime 28  جولائی  2017 |

زندگی کی محتاجی بد اخلاقی میں ہے اچھا سوچئے اور اچھا بولئے کیونکہ بدگمانی اور بدگفتاری دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو عیب میں بدل دیتے ہیں۔ ۔۔۔۔ایک دانا کا بہترین قولایک دانا سے کسی نے پوچھا’’ہم ایسا کیا کریں کہ سب کی نظروں میں اچھے بن جائیں؟دانا نے جواب دیا ’’اس دنیا میں اگر کوئی فرشتہ بھی بن جائے ‘ تب بھی اسے برا کہنے والے موجود ہوتے ہیں‘‘۔۔

سنہری اقوالخاموشی ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتاحسد ایسا دیمک ہے جو انسان کو اندراور باہر سے ختم کرتی ہےسچائی ایسی دوا ہے جس کی لذت کڑوی مگر تاسیر شہد سے زیادہ میٹھی ہےذہانت ایسا نادر پودا ہے جو محنت کے بغیر نہیں لگتاخوش اخلاقی ایسی خوشبو ہے جو میلوں دور سے محسوس ہو جاتی ہےنفس وہ گھوڑا ہے جس پر انسان قابو پاپر انسان قابو پا لے تو دنیا اس کے قدموں میں ہوتی ہے۔۔۔حضرت ابوبکر صدیق ؓ ۔وہ لوگ بہتر نہیں جو آخرت کیلئے دنیا کو چھوڑ دیتے ہیں‘ بہتر تو وہ ہیں جو دنیا اور آخرت دونوں کو حاصل کرتے ہیں۔قلب پر اکثر آفتیں آنکھ کے راستے آتی ہیں۔گفتگو میں اختصار سے کام لو‘ کلام اتنا ہی مفید ہوتا ہے جتنا آسانی سے سنا جا سکے‘ طویل گفتگو کلام کا کچھ حصہ ذہنوں سے ضائع کر دیتی ہے۔اخلاص یہ ہے کہ انسان اپنے اعمال کا عوض نہ چاہے۔زبان کو گلے شکو ے سے بچانے سے دل کو اطمینان ہوتا ہے۔جوا للہ کے کاموں میں لگ جاتا ہے اللہ اس کے کاموں میں لگ جاتا ہے۔جس پر نصیحت اثر نہ کرے اسے سمجھ لینا چاہیے کہ اس کا دل ایمان سے خالی ہے۔۔۔۔۔۔دنیا کا سب سے سہانا جملہ ’’لیکن۔۔۔میں تمہارے ساتھ ہوں‘‘دنیا کا سب سے تکلیف دہ جملہ ’’میں تو تمہارے ساتھ ہوں ۔۔لیکن‘‘’’لفظ ‘‘ نہیں مارتے‘ ان کی ترتیب مار دیتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…