پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

20  جون‬‮  2017

؂اسلام آباد (آئی این پی ) عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے اقتصادی جائزے کو موزوں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امدادی پروگرام کی تکمیل کے بعد ملک کی معیشت مستحکم ہوئی ہے، پاکستان پر سرمایہ کاروں کااعتماد بڑھ رہا ہے عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف ) نے توانائی کی صورتحال میں بہتری اورڈھانچہ جاتی اصلاحات پر مبنی ترقی کے ساتھ پاکستان کے اقتصادی جائزے کو موزوں قراردیا ہے۔آئی ایم ایف کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق پاکستان پر

سرمایہ کاروں کااعتماد بڑھ رہا ہے کیونکہ امدادی پروگرام کی تکمیل کے بعد ملک کی معیشت مستحکم ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں چین کی سرمایہ کاری اقتصادی ترقی کے اسباب میں سے ایک ہے۔ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے بھی امیدیں وابستہ ہیں جو چین کے علاقے سنکیانگ کو پاکستان کے ذریعے بحیرہ عرب سے منسلک کرے گا۔ اقتصادی راہداری کی سرمایہ کاری بڑھنے سے مختصر مدت میں چھ فیصد مجموعی ملکی پیداوار کی پیش گوئی کی گئی ہے

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…