اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

امیر ترین افراد۔۔۔صرف دو پاکستانی شہری50ارب ڈالر کے مالک،حیرت انگیزانکشافات‎

datetime 12  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان میں دوشخصیات کے پاس 50ارب ڈالرزہیں جوکہ پاکستانی کرنسی میں 50کھرب روپے بنتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ یہ دوشخصیات پاکستان کی ہیں اوران کی اپنی اورانکی فیملیزکی دولت کی مالیت 50ارب ڈالرزہے ،انہوں نے کہاکہ ان دونوں شخصیات میں سے ایک شخصیت نے مجھے ایک باربتایاتھاکہ میرے پاس تو50ارب ڈالرزہیں

لیکن انہوں نے ہی بتایاتھاکہ اُس شخصیت کے پاس بھی 50ارب ڈالرزہیں ۔شاہد مسعود نے بتایاکہ ان دوپاکستانی شخصیات کی پاکستان میں اوربیرون ملک جن میں فرانس ،چین ،خلیجی ریاستیں ہیں وہاں پربھی ہوٹلزہیں ،ان کی آف شورکمپنیاں ہیں اورکئی ممالک میں فیکٹریزبھی ہیں اوران دونوں شخصیات کی دولت کی مالیت 50ارب ڈالرزبنتی ہے ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے ان دوشخصیات کے نام نہیں بتائے لیکن اشارے کنائے میں انہوں نے سب کچھ بتادیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…