اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

’’عمران خان نا اہلی کیس‘‘ سپریم کورٹ کی غیر متعلقہ افراد کے بات کرنے پر پابندی۔۔سعد رفیق نے چیف جسٹس کے حکم پر سوالات اٹھا دئیے

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نا اہلی کیس میں غیر متعلقہ افراد کے میڈیا ٹاک پر چیف جسٹس کی لگائی گئی پابندی ناقابل فہم ، وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے پانامہ کیس کی سماعت کے دوران میڈیا ٹرائل سے ناقابل تلافی نقصان پہنچا، وفاقی وزیر سعد رفیق نے عمران خان اور جہانگیر ترین نا اہلی کیس میں غیر متعلقہ افراد کے میڈیا ٹاک پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے لگائی گئی پابندی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے

کہ پابندی ناقابل فہم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان روزانہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کو مسخ کر کے پیش کر رہے ہیں انہیں کوئی رعایت اب نہیں دینگے اور نہ کوئی رعایت لینے دینگے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم  اور ان کے خاندان کا پانامہ کیس سماعت کے دوران میڈیا ٹرائل کیا گیا جس سے ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔پی پی رہنمائوں نے اس کی خلاف ورزی کی ہے آئین کے آرٹیکل 25کے تحت قانون کی نظر میں سب برابر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…