پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جدید ٹیکنالوجی اور میزائلوں سے لیس ’’ایڈمرل گریگووِچ‘‘ کی پیش قدمی،ذرا سی غلطی تیسری عالمی جنگ کا آغاز

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)شام میں فوجی ایئر بیس پر امریکی میزائل حملے کے بعد روس نے علاقے میں جنگی بحری جہاز بھیج دیاہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحر اسود سے روانہ ہونے والا جدید ٹیکنالوجی اور میزائلوں سے لیس ’’ایڈمرل گریگووِچ‘‘ نامی روسی فریگیٹ استنبول کے قریب سے گزر کر بحر روم میں پہنچ گیا ہے۔فریگیٹ نے گذشتہ سال شام میں روس کے

آپریشن میں بھی شرکت کی تھی۔ایڈمرل گریگووِچ ٹائپ کے فریگیٹ روس کے جدید ترین جنگی بحری جہازوں میں شمار ہوتے ہیں۔امریکن وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شامی فوج کے ایوی ایشن بیس پر حملہ کرنے والا امریکی جنگی بحری جہاز مغربی بحر روم کی طرف بڑھ گیا ہے اور اس کا روسی جنگی بحری جہاز سے سامنا نہیں ہوا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…