پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تیسری عالمی جنگ کا آغاز شام سے ہوگیا؟امریکہ اور روس آمنے سامنے،روس نے خطرناک قدم اُٹھالیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے شام پر مزید حملوں کی دھمکی دی ہے جس کے جواب میں روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے شام پر دوبارہ حملہ کیا تو امریکہ کو اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شام پر امریکی میزائل حملے کے بعد امریکا اور روس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے اور دونوں ملک آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب

نکی ہیلی نے خبردار کیا کہ ضرورت پڑی تو امریکہ شام میں مزید کارروائی کرے گا، انہوں نے کہا کہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کو روکنا امریکہ کے اپنے مفاد میں ہے، یہ بات انہوں نے اقوام محتدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہی، اس موقع پر روسی مندوب نے کہا کہ اگر امریکہ نے شام پر دوبارہ حملہ کیا تو اس کے نتائج انتہائی سنگین ہوں گے، چین نے دونوں فریقوں پر زور دیا ہے کہ مسئلے کا سیاسی حل نکالا جائے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…