واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین اراضیات نے پیش گوئی کی ہے کہ موسمی تغیرات کی وجہ سے زمین پر25کروڑسال پہلے کادورواپس آسکتاہےکیونکہ اُس دورمیں جانداروں کی مختلف 90فیصدقسمیں ختم ہوگئی تھیں اورایک بارپھرماہرین نے انتباہ جاری کیاہے کہ وہ دورواپس آسکتاہے اوراس کی وجہ سے زمین کواوسط درجہ حرارت جوکہ 15ڈگری سینٹی گریڈہے اورایک مرتبہ پھر 29سینٹی گریڈہوجائے گاجس کی وجہ سے
موسمیاتی تبدیلیاں شدیدہوجائینگی کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑی مقدار ہوا میں شامل ہونے سے آتش فشاں پٹھ جائینگے اورگرمی کی حدت اس قدرزیاد ہ ہوجائے گی کہ زمین کی ہیت apocalypse ہوجائے گی ،ماہرین اراضیات نے کہاہے کہ اس صورتحال سے بچنے کےلئے دنیاکوکلائمیٹ چینج پرتوجہ دیناہوگی تاکہ حالات کوکنڑول کیاجاسکے ۔ہ یہ موسمیاتی تغیرات یعنی کلائمٹ چینج ہے جو بہت تیزی سے رونما ہو رہا ہے۔