ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اب اگر سعودی عرب جانا ہے توہر شخص کیلئے یہ چیز لازمی ہوگی،نیا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب بھی دبئی کی طرزپرویزے جاری کرے گاجس کے لئے اب سعود ی عرب نے حج وعمرہ کےلئے ای ویزہ سسٹم اپنانے کافیصلہ کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اس نئے طریقہ کارکے تحت اب پاکستانی عمرہ وحج کمپنیاں سعودی کمپنیوں سے منظوری کے بعد ای نمبرزکااجراکریں گی اوراس کے تحت ہی پاکستان میں سعودی قونصلیٹ ویزے جاری کرے گا۔حج اورعمرہ پر جانے والا فرد ای پیپر

ویزہ کو روانگی کے وقت ایئر پورٹ پر امیگریشن کے سامنے رکھے گا۔ امیگریشن والے اسی کی بنیاد پر پاسپورٹ پر روانگی کی سٹمپ لگائیں گے اوراس کے بعد سعودی امیگریشن حکام بھی اس سسٹم میں موجود ڈیٹاسے ویریفکیشن کے بعد مہرلگائینگے ۔سعود ی عرب کی طرف سے یہ نیانظام اگلے ماہ اپریل میں شروع کئے جانے کاامکان ہے جبکہ اقامہ بھی ای سسٹم کے تحت جاری کرنے کامرحلہ شروع کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…