منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقا، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے 50 کرکٹرز لاہورآنے کو تیار،تفصیلا ت جاری

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی) پاکستان سْپر لیگ کے فائنل میں 8 غیر ملکی کھلاڑی لازمی شرکت کریں گے، بورڈ کے مطابق 50 غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کی حامی بھرلی، فائنل میں پہنچنے والی ٹیمیں جمعہ کو 8 کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی۔ پی ایس ایل فائنل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی شمولیت کیلئے حکمت عملی بنالی، پی سی بی نے نئی لسٹ تیار کرلی،

پاکستان آنے کیلئے رضامند 50 کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ جمعہ کو ہوگی، فائنل میں پہنچنے والی ٹیمیں 4، 4 غیر ملکی کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈرافٹنگ میں ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقا، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نام پہلے ہی شارٹ لسٹ کرلئے ہیں۔ بورڈ کے مطابق فائنل میں 8 غیر ملکی کرکٹر لازمی حصہ لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…