ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

لاہور سپر لیگ فائنل،عمران خان نے بجلیاں گرادیں،نجم سیٹھی برہم

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ دوغیر ملکی کھلاڑیوں نے عمران خان کے بیان کے بعد پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کیلئے لاہور آنے سے انکار کیا ، فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں میں 8غیر ملکی کھلاڑی ہر صورت شامل ہوں گے ، 4مارچ کو کسی اور کھلاڑی کی ضرورت ہوئی تو شامل کریں گے۔ وہ بدھ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ لیوک رائٹ اور کیون پیٹرسن نے لاہور آنے سے انکار کردیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے عمران خان کے بیان کے بعد لاہور میں کھیلنے سے انکار کیا۔ مجھے عمران خان کے بیان پر افسوس ہوا۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ دونوں ٹیموں میں 8غیر ملکی کھلاڑی فائنل میں شامل ہوں گے ،4مارچ کو کسی اور کھلاڑی کی ضرورت ہوئی تو شامل کریں گے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…