ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل فائنل لاہور میں کھیلنے پر رضامند ہوگئے ، نجم سیٹھی نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی )پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل فائنل لاہور میں کھیلنے پر رضامند ہوگئے ہیں،غیرملکی کھلاڑیوں کی پلاٹینیم،ڈائمنڈ اور گولڈ سٹار کی کیٹگری ہوگی۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل فائنل لاہور میں کھیلنے پر رضامند ہوگئے ہیں،پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیم میں چارغیرملکی کھلاڑی ہوں گے،غیرملکی کھلاڑیوں کی پلاٹینیم،ڈائمنڈ اور گولڈ سٹار کی کیٹگری ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…