ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

پیٹرسن، لیوک رائٹ، ملز اور میککلم کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی نے بھی لاہور آنے سے انکا ر کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

شارجہ (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پانچ غیرملکی کرکٹرز نے سکیورٹی کے خدشات کے سبب لاہور نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں پانچ مارچ کو اس لیگ کا فائنل کھیلا جائے گا۔ ان کرکٹرز میں انگلینڈ کے کیون پیٹرسن، لیوک رائٹ، ٹائمل ملز، جنوبی افریقہ کے رائلی روسواور نیوزی لینڈ کے نیتھن میککلم شامل ہیں۔ پیٹرسن، رائٹ، ملز اور میککلم نے

اس بارے میں منگل کی شب ہی اعلان کر دیا تھا اور پیٹرسن تو پہلے پلے آف کے فوراً بعد انگلینڈ بھی روانہ ہوگئے تھے۔رائلی روسو نے اپنے لاہور نہ جانے کی تصدیق بدھ کی شام ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کی۔اپنے پیغام میں روسو کا کہنا تھا کہ ’وہ لوگ جو تاحال بے یقینی کا شکار ہیں، میں ایک بوجھل دل کے ساتھ اعلان کر رہا ہوں کہ میں فائنل میں حصہ نہیں لوں گا۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…