منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل کیلئے کوالیفائی کرنیوالی ٹیموں پر نئی شرط عائد،جن کو ٹکٹ نہیں ملا ان کیلئے بھی بڑی خوشخبری

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے فرنچائز مالکان سے اپنی ٹیم میں چار غیرملکی کھلاڑیوں کو ہر صورت شامل کرنے کی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ فرنچائز مالکان اپنی ٹیموں میں چار غیر ملکی کھلاڑیوں کی شمولیت کو یقینی بنائیں۔

انھوں نے کہا کہ فرنچائز مالکان چاروں کیٹیگریز میں ایسے کھلاڑیوں کا انتخاب کر سکتے ہیں جنھوں نے پی ایس ایل کھیلنے کی حامی بھری تھی۔دریں اثنا انھوں نے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ کو بھی ری ٹوئیٹ کیا جس میں عوام کو بتایا گیا تھا کہ لوگوں کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے پی ایس ایل کی مزید ٹکٹیں جاری کی جائیں گی۔ جمرات سے بینک آف پنجاب کے ذریعے شائقین کو پی ایس ایل کی مزید ٹکٹیں جاری کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…