ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل سے قبل قذافی سٹیڈیم لاہور کا نام تبدیل کرکے کس شخصیت کے نام پر رکھا جا رہا ہے؟

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپر لیگ کےفائنل والے دن قذافی اسٹیڈیم کانام تبدیل کرنےپر غور شروع کردیاہے۔سابق ٹسیٹ کرکٹر باسط علی نے نجی ٹی وی کےایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپر لیگ کے فائنل والے دن قذافی اسٹیڈیم کانام تبدیل کرکےعبدالستارایدھی

اسٹیڈیم رکھنے پرغور شروع کردیاہے۔ یاد رہےچیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی اس قبل بھی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عبدالستارایدھی اسٹیڈیم رکھنے کی تجویز دےچکے ہیں۔جس میں ان کاکہنا تھا کہ قذافی اسٹیدیم کانام بابائےخدمت عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کردیاجائے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…