ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

’’پی ایس ایل کی خوشیا ں تو اب دوبالا ہوئیں ‘‘ وزیر اعظم پاکستان نے کیا بڑا اعلان کردیا ؟جان کر آپ بھی جھوم اٹھیں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے پی ایس ایل کے فائنل کے میچ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمدنوازشریف نے وزارت پانی و بجلی کوہدایت کی ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔

ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی وزارت پانی و بجلی نے متعلقہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کولوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔جبکہ لیسکو کے زیرتحت پی ایس ایل کے فائنل میچ کے شروع ہونے سے ایک دن پہلے 4مارچ کوشام6 بجے سے6مارچ کوصبح6بجےتک لوڈ شیڈنگ کانہ کرنےکافیصلہ کیاگیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…