منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کا فائنل قذافی سٹیڈیم کے بجائے کس سٹیڈیم میں ہو گا؟بڑا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے لاہور قذافی سٹیڈیم میں انعقاد سے قبل حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ، ماضی کے معروف کرکٹ باسط علی کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں باسط علی نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ

قذافی سٹیڈیم میں موجودگی کے دوران انہوں نے سنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں فائنل میچ کے انعقاد سے قبل قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کر کے عبدالستار ایدھی سٹیڈیم رکھ دیا جائے۔ پروگرام میں موجودمعروف پاکستانی ورسٹائل اداکار و کامیڈین عمر شریف نے اس ممکنہ فیصلے کو سراہتے ہوئے اس کی تائید بھی کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…