بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

سپر لیگ لاہور فائنل،اتنی تو جگہ بھی نہیں،پاکستان کرکٹ بورڈ کو نئی پریشانی پڑ گئی

datetime 28  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا عوام کیلئے پی سی بی کا تحفہ ہے‘ پی ایس ایل فائنل سے پوری قوم متحد ہو جائیگی‘ پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں عالمی کرکٹ کے دروازے کھولے گا‘ پاکستان کے امیر اور غریب سب کرکٹ کو چاہتے ہیں‘ فائنل میں جتنے لوگ آنا چاہتے ہیں اتنی تو جگہ بھی نہیں۔

منگل کو قذافی سٹیڈیم میں نئے تعمیر ہونے والے انکلیوژر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ خوشی یہ کہ پی ایس ایل فائنل سے پہلے کالج اینڈ پویلین کا افتتاح ہوگیا۔ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا عوام کے لئے پی سی بی کا تحفہ ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں عوام اور میڈیا کیلئے خاص انکلوژر بنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی مکمل سپورٹ حاصل ہے پی ایس ایل فائنل سے پوری قوم متحد ہوجائے گی۔ بہت خوشی یہ کہ پی ایس ایل فائنل لاہور میں ہورہا ہے۔ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا عوام کے لئے پی سی بی کا تحفہ ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں عوام اور میڈیا کیلئے خاص انکلوژر بنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی مکمل سپورٹ حاصل ہے پی ایس ایل فائنل سے پوری قوم متحد ہوجائے گی۔ بہت خوشی یہ کہ پی ایس ایل فائنل لاہور میں ہورہا ہے۔  شہریار خان نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں عالمی کرکٹ کے دروازے کھولے گا۔شہریار خان نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں عالمی کرکٹ کے دروازے کھولے گا۔  فائنل کے انتظامات پر نجم سیٹھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ فائنل لاہور میں ہونا کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خبر ہے پاکستان کے امیر اور غریب سب کرکٹ کو چاہتے ہیں پی ایس ایل فائنل میں جتنے لوگ آنا چاہتے ہیں اتنی تو جگہ بھی نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…