ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کرانے کے اعلان کے بعد ایک اور بڑا اعلان،غیر ملکی کھلاڑی بھی رضامند

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل لاہور میں کرائے جانے کے اعلان کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں سال پوری کی پوری ہاکی لیگ ہی لاہور میں کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سیکرٹری شہباز سینئر نے رواں سال ہاکی

لیگ کرانے کا اعلان کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ پنجاب حکومت ہاکی لیگ کرانے کی اجازت دیدے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی لیگ کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں جن میں سے متعدد نے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…